تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".uric" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".uric" کے متعقلہ نتائج
یُورِک اَیسِڈ
(حیاتی کیمیا) شورے کا حل ہو جانے والا قلمی تیزاب جو پیشاب میں پایا جاتا ہے اور طبعی حالت میں زراعت میں استعمال ہوتا ہے بولی تیزاب، ترشۂ بولی.
uracil
حیاتیاتی کیمیا: ذی حیات بافتوں میں موجود pyrimidine سے مشتق مادّہ جو RNA کے بنیادی جزو کے طور پر ہوتا ہے۔.
auricle
تشریح الاعضا: (الف) ایک چھوٹی عضلاتی تھیلی جو قلب کے دونوں اطاقوں (atriums)کی سطح پر واقع ہے (ب) نیز اطاق قلب۔.
rice-paper
دھانی کاغذ ایک بے ضرر خوردنی کاغذ جو ایک مشرقی پودے کے گودے سے تیار کیا جاتاہے اور مصوری ، رنگ کاری کے علاوہ پکا کر کھانے کے کام بھی آتا ہے ۔.
رِیکارْڈ توڑ دینا
اپنے پچھلوں سے سبقت لے جانا ، کسی فن یا کام میں سابقہ کارنامے سے آگے بڑھ جانا ، پہلی مثالوں کو توڑ کر نئی مثال قائم کرنا.
رِیکارْڈ توڑْنا
اپنے پچھلوں سے سبقت لے جانا ، کسی فن یا کام میں سابقہ کارنامے سے آگے بڑھ جانا ، پہلی مثالوں کو توڑ کر نئی مثال قائم کرنا.
rock and roll
عوام پسند رقص، موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ،سا دہ دُھنیں طبلے یا ڈرم کی تیز تھاپ کے ساتھ۔-.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔