تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".siez" کے متعقلہ نتائج

شِیز

نباتیات: آبنوس کی لکڑی جو بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے جس سے عموماً پیالے اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ہے

ساز

سامان، اسباب، اثاثہ

سوز

بردرد انداز، غم ناک لحن

سِیزْدَہ

تیرہ، دس اور تین کا مجموعہ

seized

گِرِفْتار

سِیزْدَہُم

تیرھواں، تیرھویں، سیزدہ سے متلعق یا منسوب

seize

چِھینْنا

seizure

اچانک حملہ

sez

عوام: ( SAYS sez you) کا بگاڑ ۔.

شَاذْ

وہ لفظ جو خلاف قیاس ہونے کے علاوہ قواعد کلیہ کے مطابق اور قوانین مقررہ کے موافق نہ ہو

seizing

اَخْذ

سوزاں

جلانے یا جلنے والا، جلا ہوا، جلتا ہوا، بھڑکتا ہوا

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

سَزا

زیب دینے والا ، زیبا ، لائق .

ساز چھیڑْنا

باجا بجانے کا آغاز کرنا

ساز چِھڑْنا

ساز چھیڑنا (رک) کا لازم .

سوز پَڑْھنا

سوز خوانی کرنا ، مرثیہ سے پہلے کوئی رباعی یا قطعہ یا کسی مرثیے کا پہلا اور یہ ضرورت دُسرا بند پڑھنا ۔

سوز فَزائی

شوز و غُل ، ہنگامہ ، رونق ۔

سوز دِماغ

دماغ کی روشنی .

سَزائے قَید

جُرم کے بدلے جیل خانے میں بند کِیا جانا

سوز خواں

ایک خاص طرز پر مرثیہ پڑھنے والا، رثائی اشعار پڑھنے والا

سَزا وار

۱۔ مستحق ، لائق ، اہل ، قابل ، مستوجب ، مناسب .

ساز وار

ساز گار، مُبارک، مسعود، زیب دہ

ساز دار

صدری کے اُوپر فیتہ یا گھنڈی لگی ہونا.

سوزِ عِشْق

محبّت کی تپش، مھبت کا جوش

سَزا وارِ سِتَم

قابلے ستم

ساز واری

ساز گاری ، مبارکی.

سَزا گاہ

وہ جگہ جہاں مجرموں کو سزا دی جائے .

ساز و یَراق

زین، لگام، گھوڑے کی سواری کا سامان

ساز نَوازی

ساز بجانا.

ساز بَرْدار

ساز کا رکھوالا ، ساز اُلھالے والا.

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

سوز خوانی

سوز پڑھنا، خاص طرز میں رثائی اشعار پڑھنا

سَزا دِہی

عتاب میں مبتلا کرنا، جرم کے بدلے میں اذیّت پہنچانا

سَزا وار ہونا

(عو) کامیاب ہونا ، مراد کو پہنچنا .

ساز کا پَرْدَہ

(موسیقی) ساز کی ترکیبِ مجموعی کا کوئی جُزو جس سے سبتک کی کوئی معبن آواز دیتا ہے .

سَزا یافْتَگی

سَزا یافْتَہ

جو پہلے سزا پا چکا ہو، جس نے سزا پائی ہو، جس نے پہلے کسی جرم کی بنا پر سزا پائی ہو، جو جیل میں رہ چکا ہو

سوزِ آتِشِ غَم

سوز دِل

سَزا وار ٹَھہْرانا

قابل سزا قرار دینا ، سزا پانے کے لائق ٹہرانا۔

سَزائے مَعنَوی

تادیب، تنبیہ، باز پرس، ڈانٹ ڈپٹ، بد سلوکی جیسی تادیبی اور ہلکی سزا

سوز دَرُوں

اندرونی حرارت اور گرمی ۔

شاذ و نادِر

منفرد، کمیاب و نایاب، کم، بہت کم، کبھی کبھی، گاہے گاہے

سازِ سَفَر

سامَان سفر، سفر میں ساتھ لے جانے کا ضروری سامان

سَزائے قَتْل

سوز نَفَس

جلن، مراد، کلام کا درد اور تاثیر سے پُر ہونا، پُر درد سُخن

سَزاے جائِز

قانون یا شریعت کے موافق سزا ، وہ سزا جسکا دینا بجا اور درست ہو .

سازش

خفیہ تدبیر یا کارروائی، کسی برے یا ناجائز مقصد کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد میں اتحاد و تعاون، غیر قانونی حرکات و سکنات

ساز گانٹْھ

گٹھ جوڑ ، سازش.

سَزائے سادَہ

ساز کَرنا

بندوبست کرنا ، اہتمام کرنا ، اِتتظام کرنا ، تیاری کرنا.

ساز لَگنا

گھوڑے پر ساز کسا جانا

سازِ نَو روز

نو روز کی دعوت

ساز بَجْنا

ساز سے آواز نکلنا

ساز عَیش

size-stick

موچی کا ناپ لینے کا پیمانہ۔.

ساز مِلْنا

ساز مِلانا (رک) کا لازم.

ساز لَگانا

گھوڑے پر ساز کسا جانا

ساز بَجانا

ساز سے آواز نکالنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone