تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jyk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jyk" کے متعقلہ نتائج
جِیَوک
ان آٹھ دواؤں میں سے ایک جن کو مجموعی طور پر اشٹاورگ کہتے ہیں اس کی ماہیت میں اختلاف ہے ، بعض کے نزدیک گھونگچی ہے اور بعض کے نزدیک ایک اور دوا ہے جس کا مزاج سرد ہے ، باہ کو قوت دیتی ہے بلغم کو بھی زیادہ کرتی ہے خون صفراوی اور خاص صفرا کے فساد کو مفید ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔