تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".iydd" کے متعقلہ نتائج

یاد دَہ

یاد دلانے والا، کسی بات یا چیز کو دھیان یا خیال میں لانے والا

یُدّھ لَڑنا

جنگ کرنا، لڑائی لڑنا.

یادداشت کھونا

حافظہ جاتا رہنا ، پچھلی باتیں بھول جانا ، کچھ یاد نہ رہنا ۔

yiddisher

کوئی شخص جو یدش زبان بولتا ہو۔.

یادداشْت مَحْفُوظ ہونا

پرانی باتیں یا رہنا

yiddishism

یدش کا کوئی لفظ یا محاورہ وغیرہ خصوصاً جو کسی دوسری زبان نے اپنا لیا ہو۔.

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

یُدّھ کَرنا

جنگ کرنا، لڑائی کرنا

یُدّھ مان

لڑنے والا سپاہی، لڑائی میں لگا رہنے والا

یُدھ کال

یاد داشْت رَکھنا

نشانی رکھنا

یُدّھ مَتی

لڑاکا، جھگڑالو، لڑنے والی

یُدّھ بُھوم

میدان جنگ.

یُدّھ ناچ

ایک ناچ جو جنگ پر جانے سے پہلے شگون کے طور پر ناچا جاتا تھا.

یاد داشْت لِکھنا

رک : یاد داشت رکھنا ،کوئی بات یاد رکھنے کے لیے لکھ لینا

یُدّھ ہونا

جنگ ہونا، لڑائی ہونا، مقابلہ ہونا، ٹکراؤ ہونا، معرکہ ہونا

یودّھا

جنگجو، لڑاکا، دلیر، سپاہی، شجاع، جری، بہادر

یُدھ بُھومی

یادداشْت

یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ

یُدھ

لڑائی، جنگ، معرکہ ، جھگڑا

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

یاد دِہی کَرنا

یاد دلانا، یاد کرانا

یُدْھیان

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

یاد داشْتی اَدَب

ادبی تحریر جب میں گزرے ہوئے واقعات اور مقامات کا ذکر ہو

یاد دار

یاد رکھنے والا ؛ (مجازاً) یادگار ۔

یُدھ بَندی

یاد دِلانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کس بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

یاد دلبر

چاہنے والے کی یاد، معشوق کی یاد

یاد دَھرنا

یاد کرنا، یاد رکھنا

یاد دہی

یاد دلانے کا عمل، حالت یا کیفیت

یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے

یاد دلبر

یاد دَہانی

یاد دلانے کا عمل، کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کا عمل، رسمی طور دوبارہ یاد لانے کا عمل اس خیال سے کہ سہو نہ ہوگیا ہو، معمولی تضاضۃ

یاد دِہانی کَرنا

آگاہ کرنا ، یاد دلانا

یاد دَہانی کَرانا

رک : یاد دلانا ؛ کسی بات ، چیز یا امر کی طرف ذہن کو متوجہ کرنا

یاد دُھندلانا

خیال کا ہلکا ہو جانا ، ُّ تصور یا دھیان کا ماند پڑ جانا

یاد دوست

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاد دِہانی مُراسَلَہ

دفتری زبان میں وہ خط جو یاد دہانی کے لیے ارسال کیا جائے ۔

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone