تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".dhnq" کے متعقلہ نتائج

ڈِھینڑی

(ٹھگی) سرائے یا چھوٹی بستی.

ڈھینڑی

ڈوڈا ، بیج دانی ، پھلی (پوست ، کپاس وغیرہ کی).

ڈِھینڑھا

رک: ڈھینڈا.

ڈھینڑَس

ایک قسم کی سبزی ، بھنڈی.

دَہیَنڑی

دہی جمانے کی ہن٘ڈیا، وہ برتن جس میں دودھ جمائیں یا دہی رکھیں

دَہْنا قَدَم لینا

چالاکی یا شرارت کا قائل ہونا ، (طنزاً) تعظیم کرنا.

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

دَہاںِ قَلَم

قلم کے دور کی سلامی دار تراش جو زبان بنانے کے لیے چھیل کر بنایا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone