تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".bzuk" کے متعقلہ نتائج

بِزِیک

تاش کے کھیل کی بازی جس میں ایک کھلاڑی کے پاس اینْٹ کا غلام اور حکم کی ملکہ کے پتے ہوں جس کے پوائنٹ چار ہوتے ہیں . دو یا چار آدمی مل کر کھیلتے ہیں

بَیذَق

بیدق

بَزِیق

تاش کا ایک کھیل جو چار تاشوں سے دو آدمی کھیلتے ہیں

بُزاق

تھوک، رال، پیک، لعاب دہن

باذِق

انگور کا پانی تھوڑا سا ابلا ہوا

با ذَوْق

مذاق سلیم رکھنے والا، (کاموں کا) اچھا سلیقہ رکھنے والا

بے ذَوق

کسی مخصوص شے کو پسند نہ آنا، جس میں کوئی ذائقہ نہ اور اس کی خواہش نہ ہو، بد مزہ

بُزاقُ الْقَمَر

سفید رنْگ کا شفاف پتھر جس کے اندر کی سفیدی عروج ماہ میں بڑھ جاتی ہے اور تنزل کے وقت گھٹ جاتی ہے.

بے ذَوقِ عَمَل

باز خواہ

باز پرس کرنے والا، جواب طلب کرنے والا، تحقیقات کرنے والا

بازی کوش

کھلاڑی.

بَزُوکا

ایک قسم کی توپ جس کی دھات کی نالی میں گولا ڈال کر ہتھیار شکن راکٹ چھوڑے جاتے ہیں اور جسے پہلی مرتبہ امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں استعمال کیا

باز کَش

واپس لینے والا

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

باز کُشا

قوت ممیزۂ انسانی .

بازُو کی مَچْھلی

وہ ابھرا ہوا گوشت جو شانے اور کہنی کے درمیان میں ہوتا ہے

بُوزَہ کَش

شراب کشید کرنے والا

باز خواہی

بازی قائِم

کھیل کی وہ صورت حال جس میں دونوں فریق برابر برابر ہوں

بُز قَدَم

bazooka

کم فاصلے کی مار کا نلکی دار راکٹ (خدنگا) جو ٹینکوں کے خلاف استعمال ہوتا ہے.

بازْ خواسْت

واپسی کا مطالبہ، دی ہوئی چیز واپس مانگنے کا عمل

bezique

تاش کا ایک کھیل جو دو دو کھلاڑیوں کے درمیان ۶۴ کارڈوں کی گڈّیوں سے کھیلا جاتا ہے۔.

بُز قَصّاب

بھیڑ بکری ذبح کرنے یا اس کا گوشت بیچنے والا.

باز کَرْنا

کھولنا

باز کھانا

کار گر ہونا ، موثر ہونا .

بے ذَوق و شُعُور

بازی کَرْنا

دھوکا دینا.

بازی کُھلنا

کھیل میں پتوں اور مہروں کا سامنے آنا، مہرہ چلنے کے لیے خانے کا خالی ہونا

بازی کھولْنا

کھیل میں پتوں اور مہروں کا سامنے کرنا، مہرہ چلنے کے لیے خانے کا خالی کرنا

بازُو کھولْنا

وار کرنے کے لیے پورا ہاتھ بڑھانا

بازی کھیلْنا

گنجفے یا شطرنج وغیرہ کے کھیل میں مشغول ہونا

بازی کا پُھول

(لفظاً) گل بازی، آتشبازی کی چنگاریاں جو پھول کی طرح معلوم ہوتی ہیں، (مجازاً) متلون المزاج

بازُو قَوی ہونا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

بازی کھانا

مات کھانا، ہار جانا

بازُو قَوی رَہنا

بے ذَوقِی

پھیکا پن، بے لطفی

باز خانَہ

بازوں کو پالنے اور سدھانے کے لیے رکھے جانے کی جگہ .

بَیض خانَہ

جانوریا پودے کے بیضے یا بذرے جمع رہنے کی تھیلی.

بُوزَہ خانَہ

شراب بنانے کی جگہ، شراب کی بھٹی

بُزِ کوہی

پہاڑی بکرا یا بکری

بازی کُونْڈے جانا

نصف مات یا شکست ہونا، بازی برد ہونا.

بے ذائقہ

با ذائِقَہ

بازی کَھڑْنا

پیچ پڑنا، مشکل میں پھنْس جانا.

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بازُو اُکَھڑْنا

فوج میمنے یا میسرے کا یا کسی کے معاون و مددگار کا کمزور یا بیکار ہوجانا

باز کی آنکھیں سِینا

باز کی آنکھیں عموماً سی کر یا ٹوپ چڑھا کر بند رکھتے ہیں، شکار کے وقت کھولتے ہیں

کَثْرَتُ الْبُزاق

(طب) ایک مرض جس میں تھوک بہت آتا ہے یا رال بہتی ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone