تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"हुनर" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"हुनर" کے متعقلہ نتائج
ہُنَر فَروش
(لفظاً) ہنر بیچنے والا، (مجازاً) اپنے فن یا مہارت وغیرہ کی نمائش کرنے والا نیز وہ جو اپنے فن یا مہارت کا دعویٰ کرے
ہُنَر پیشَہ
کسی فن یا وصف یا کسی خوبی کو بطور پیشہ اپنانے والا ، ماہر فن ، پیشہ ور کاریگر نیز فنکار ۔
ہُنَر فَروشی
فن کو بیچنے کا عمل یا حالت ؛ کسی مہارت یا کاری گری سے پیسے کمانے کا عمل ؛ مراد : فن کی بجائے مادی مفاد کو ترجیح دینے کا رویہ ۔
ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے
ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر
(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔