تلاش شدہ نتائج
"सफ़र-ए-मंज़िल-ए-शब" کے متعقلہ نتائج
شب ہجر
جدائی کی رات، محبوب سے جدائی کی رات
صحبت شب
company of night, a night's companionship
ظُلْمَتِ شَب
رات کی تاریکی، رات کا اندھیرا، (مجازاً) ناموافق حالات
شَبِ گُزَشْتَہ
دیشب، گزری ہوئی رات، سابقہ رات، پچھلی رات، کل کی رات
شَبِ دُزْد
وہ چور جو رات کو چوری کرے
شَبِ خَلْوَت
محبوب سے تنہائی میں ملنے کی رات، وصل کی رات، شبِ زفاف
شَبِ ضَرْبَت
حرب و ضرب کی رات ، لڑائی کی رات ؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی .
چشمِ شَب
چاند جو ساری رات جاگتا رہتا ہے
شَبِ وَصْل
محبوب سے ملنے کی رات ، صحبت کی رات ، شبِ وصال
شَبِ ہِجْرَت
۲. جدائی کی رات ، فراق کی رات.
شَبِ گَرْد
رات کو گھومنے پھرنے والا، رات کو گشت کرنے والا, رات کا پہرے دار
شَبِ غَم
رنج و افسوس کی رات , محبوب سے جدائی کی رات ، شبِ فراق
شَبِ قَدْر
لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات، اس شب کے تعین میں اختلاف ہے، مگر اکثر کا اس پر اتفاق ہے کہ وہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ہے، اس شب کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ بابرکت خیال کی جاتی ہے، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں بھی لوگوں کا عقیدہ ہے
سَرِ شَب
غروبِ آفتاب کے بعد تاریکی شروع ہونے کا وقت، رات کا ابتدائی حصہ، رات کے شروع میں
طَبَلِ شَب
وہ طبل جو رات کو بجاتے ہیں اور سپاہی اپنی اپنی جگہوں کو چلے جاتے ہیں
شب ہجراں
جدائی کی رات ، فراق کی رات
شب جوانی
night of youth, which is brief and fleeting
چراغ آخر شب
lamp of the end of the night
شب وغا
لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات
شَحْنَۂ شَب
چوکیدار، نقب زن ؛ عاشق؛ قیدی.
شَبِ عَرُوسی
شادی کی رات ، شادی کی پہلی رات ، شبِ زفاف .
شَبِ اِنْتِظار
وہ رات جو كسی كے انظار میں كٹے
زَنگی شَب
رات کا زنگی ؛ مراد ؛ رات کی سِیاہی ، تاریکی.
شَبِ سُرْخاب
جدائی کی رات ، ہجر کی رات ، فرقت و دوری کی رات (کیونکہ سرخاب کا جوڑا رات کو جُدا رہتا ہے).
شَبِ دَرْمِیان
سفر کے بیچ میں ایک رات کی مسافت طے کر کے .
شَبِ عاشُورَہ
मुहर्रम के महीने की दसवीं तारीख़ की रात ।।
آخِرِ شَب
رات کا آخری حصہ، رات کے آخری حصے میں، پچھلے پہر میں
ساقِیٔ شَب
(تصوُّف) پیر و مُرشد (مصباح التعرف ، ۱۴۰)
شَبِ غَرِیب
نان اور حلوا وغیرہ جو موت کی پہلی رات محتاجوں کو تقسیم کیا جاتا ہے .
شَبِ مِیثاق
ازل کی رات یعنی آفریشِ کائنات سے پہلے کا زمناہ جبکہ ارواح نے اقرار کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ ان کا رب ہے.
غَیُورانِ شَب
وہ جو رات کو عبادت کریں، زاہد و پرہیزگار اشخاص
شَبِ فِراق
جدائی کی رات ، ہجر کی رات