Search results
Showing results for "संत"
santola
ایک طرح کی ورزش جس میں دو من سے دس من تک کا وزن صرف گردن یا سِینے سے کھین٘چا جاتا ہے ، سنتولہ لکڑی کا ایک مضبوط تختہ ہے جس کی لمبائی تقریباً چار یا پانچ فٹ اور وسعت غالباً ایک فٹ ہوتی ہے اس تختے کے درمیان یا سِرے پر ایک مضبوط رسّی یا زنجیر کے دونوں سِرے باندھ دیے جاتے ہیں. اس لکڑی کے تختے پر دوچار وزنی پہلوانوں کو بٹھا کر رسّی یا زنجیر کے دائرہ کی مدد سے سِینے یا گردن کے ذریعہ کھین٘چا جاتا ہے.
santan
سُنت کی جمع ، سنتوں ، نیک ، پارسا.
santok
سنتوش ، صبر ، اِطمینان ، خوشی .
santanaa
منانے ، صلح کرنے کا فعل ، صلح ، مصالحت ؛ معذرت ؛ نرمی .
santolaa
چکّی کے پاٹ کی شکل کا ایک پتّھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوّت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اُٹھوایا جاتا ہے.
santaapii
mourner, tormentor, sorrowful
santaal
ایک قوم جو آریہ نسل سے نہیں اور بنگال کے علاقے میں آباد ہے .
santaap
burning heat, intense heat, pain, suffering, affliction, misery, sorrow
santaan
according to the holy book of Hinduism 'Puran' a kind name of Ganesha, the Krishna who gives children to their devotees, Vasudeva Krishna, who is worshiped to have children
santuur
Santoor-musical instrument
santuur
Santoor-musical instrument
santuuk
خوشبودار تیل جو روغنِ چن٘بیلی اور عرقِ گُلاب وغیرہ سے بنایا جاتا ہے.
santarii
a soldier stationed to keep watch, sentinel, sentry, watchman, guard
sant-bhaashaa
سن٘توں کی بولی یا زبان ، پنڈتوں کے قول.
sa.ntaaliis
(ریاضی) سَینتالیس ، سات اور چالیس کا مجموعہ .
sant aadmii hai
سیدھا سادا ہے ، بڑا نیک بخت ہے ، پرہیزگار ہے.
santaan-daan
(ہندو) اولاد کی بخشش کرنے والا.
santaan-vaad
(ہندو) خاندان یا اولاد سے متعلق طور طریق
santanaa karnaa
to appease, to conciliate, to still, quiet, lull, comfort
santosh rakhnaa
خوش رکھنا ، اِطمینان رکھنا .
santaa pahnaanaa
کسی ہارے ہوئے شخص کو ایک گیڑی کھیل جاری کرنے کے واسطے دینا.
santos rakhnaa
خوش رکھنا ، اِطمینان رکھنا .
santokh ka.Dvaa par phal miiThaa hotaa hai
صبر گو تلخ ہوتا ہے اسکا پھل مِیٹھا ہوتا ہے.
halke sant honaa
شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔
dayaa bin sant qasaa.ii
اگر دل میں رحم نہیں تو فقیر بھی قصائی کے برابر ہے
jab aayaa dehii kaa ant, jaise gadhaa vaise sant
جب موت آئے تو سب برابر ہیں
sadaa divaalii sant ke jo ghar gehuu.n hoy
نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو