تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"यगाना" کے متعقلہ نتائج

یَگانَہ

سچا دوست، ایک خاندان کا، ایک گھرانے کا، بھائی بند، بے مثل، قرابت دار، انوکھا، قریبی، نرالا، واحد، یکتا

یَگانَہ گو

سچا، مسلمات کا تیسرا درجہ وہ ہے، جو یگانہ گو امثال و اقوال کی شکل میں دنیا بھرکی زبانوں میں ملتا ہے

یَگانَہ نُما

دوست نما ، جو دوست کی طرح ہو (مراداً) دوست ، ہمدرد ۔

یَگانَہ صِفَت

خوبی میں منفرد، بے مثل

یَگانَہ گوئی

سچ بولنے کا عمل ، حق گوئی ۔

یَگانَۂ عَصر

رک : یکتاے روزگار ، بے مثل ، لاجواب ؛ (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو ۔

یَگانَۂ وَقت

بے مثل، لاجواب، (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو

یَگانَۂ دَہر

رک: یکتا ئے زمانہ ، بے نظیر شخص.

یَگانَہ و یَکتا

بے مثل و بے نظیر ، نہایت منفرد ۔

یَگانَۂ زَمانَہ

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے مثل، لاجواب

یَگانَۂ روزگار

وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو، لاجواب

یَگانَہ و بِیگانَہ

اپنا پرایا ، آشنا ناآشنا ؛ (کنایتہ) ہر ایک ، سب ۔

یَگانَۂ بے بَدَل

جس کا کوئی نعم البدل نہ ہو ، یکتا ،لاجواب ، بے مثل .

یَکْتا و یَگانَہ

جس کا کوئی ثانی نہ ہو ، بے مثل و بے نظیر ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone