تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"मुंडा" کے متعقلہ نتائج

مُنڈانا

اُسترے سے بال صاف کرانا، مونڈن کرانا، سر یا داڑھی وغیرہ گھٹوانا

مُنڈاس

رک : منڈاسا جو فصیح ہے

مُنڈائی

حجامت بنانے کا فن یا پیشہ، منڈوانے کا عمل

مُنڈاسا

پگڑی، دستار، شملہ، عمامہ، لپیٹا

مُنڈا تَخت

کھلا ہوا تخت (جس پر چتر نہ ہو ، شاہی تخت کی ضد جس پر عام طور پر چتر ہوا کرتا تھا) کھلا ہوا تخت ۔

مُنڈا سا باندھنا

پگڑی باندھنا، پھیٹا کسنا، سر چڑھنا، سر اُٹھانا

مُنڈاس بَند

دستار بند

مُنڈاسا بَند

دستار بند، عمامہ بند

مُنڈاسا کَسنا

دستار باندھنا ، دوپٹہ باندھنا ، پھیننٹا یا پگڑی باندھنا

مُنڈا جوگی اَور پِسی دَوا پَہْچانے نَہِیں جاتے

سر منڈے ہوئے جوگی کی شکل و صورت سے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کا باطن کیسا ہے جیسے کہ پسی ہوئی دوا کو دیکھ کر پتا نہیں چلتا کہ کیا چیز ہے

مُنڈاسا پِھرانا

برہم ہونا ؛ بے مروّتی کرنا

مُنڈاسا پَچھاڑنا

تعظیمی یا خوشامدی طور پر قدموں پر پگڑی یا ٹوپی ڈالنا ۔

مُنڈا ہُوا

صفاچٹ ، گنجا (سر) ۔

نَیا مُنڈا

نیا لڑکا ؛ مراد : نووارد جو کسی گروہ میں یا کسی پیشے میں شامل ہوا ہو ، مرید یا شاگرد ہوا ہو

خود مُنْڈا

۔(نون غنّہ) لکھنؤ۔ جو مرید کسی فقیر کا یا شاگرد کسی استاد کا نہ ہونا۔

سَر مُنْڈا

جس کے سر کے بال اُسترے سے صاف کیے گئے ہوں، گنجا آدمی، قلندر

ڈاڑھی مُنڈا

جس کی ڈاڑھی منڈی ہوئی ہو ، ڈاڑھی نہ رکھنے والا ، اکثر غیر متشرع ، مراد : آزاد منش نوجوان.

داڑھی مُن٘ڈا

جِس کے داڑھی نہ ہو ، جِس نے داڑھی مُوچھ صاف کرا دی ہو.

لُنْڈا مُنْڈا

لُند مُنڈ ، جس پر پتّے نہ ہوں .

دَڑْھ مُن٘ڈا

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

مُوچھ مُنڈا

وہ شخص جس کی مونچھیں اُسترے سے منڈی ہوئی ہوں

ڈَڑْھ مُن٘ڈا

جس کی ڈاڑھی مُنڈی ہوئی ہو

مُونْچھ مُنڈا

one who shaves his moustache

اَپْنی مُونْچھ مُنڈا دُوں

ہار ماننے کا اعتراف کرنا، ہار ماننا(اپنی بات پر زور دینے کے لیے ، اس موقع پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر ایسا نہ ہو (یا ہو) تو مجھے مرد نہ سمجھنا).

سَو گُنْڈا نَہ ایک مُچھ مُنْڈا

ایک مچھ منڈا سو گُنڈوں کے برابر ہوتا ہے .

سَر مُنْڈا کے کیا گُھٹْنا مُنْڈواؤگے

کیا سب کچھ کھو بیٹھنے کا اِرادہ ہے یه بھی نه رہا تو پھر کیا کرو گے ، فضول خرچ سے کہتے ہیں

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

سَر مُونڈا

نِگوڑا، وہ شخص جس کے سر کے بال مُنڈے ہوئے ہوں

بازار میں سَر مُنڈا گَھر نَہ کَہنا

بات مشہور ہوگئی اب چھپانے سے کیا فائدہ

ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے

فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .

سَر مُونڈا جانا

سزا کے طور پر سر کے بال اُتار دینا .

جِس کے کارَن مُونڈ مُنڈایا وَہی کَہے مُنڈا آیا

جس کے واسطے کوئی برا کام کیا وہی الزام دیتا ہے ، احسان فراموشی کی حد ہے

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone