تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"मसअला" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"मसअला" کے متعقلہ نتائج
مَسْئَلَہ
(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال
مَسْئَلَہ اَثْباتی
(اقلیدس) صریحی یا قطعی مسئلہ ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے ۔
مَسْئَلَۂِ جَبْرْ و قَدْر
انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علمائِ علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے
مَسْئَلَۂ ثُنائی
(طبیعیات) نیوٹن کا نظریہ جس کے تحت کسی دو عددی جزو کی طاقت بڑھائی جاتی ہے یا اس کا کوئی جزر نکالا جاتا ہے ۔
مَسْئَلَۂ مُثَلِّثات
(ہیئت) وہ مسئلہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث کی جائے ، مثلث پیمائی ، علم مثلثات ۔
مَسْئَلَۂ اِرْتِقا
ارتقا کا ایک روایتی نظریہ جس کی رُو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا ، قانونِ ارتقا ۔
مَسْئَلَۂ غامِضَہ
مشکل ، دقیق ، الجھا ہوا ، ناقابل فہم مسئلہ ؛ (تصوف) اس سے مراد بقائے اعیان ثابت ہے اپنے عدم اصلی پر باوجود تجلی حق کے اسم نور کے ساتھ
مَسْئَلَہ چھیڑْنا
(امورِ دینی و دنیوی یا علمی و عقلی وغیرہ سے متعلق) کوئی بات یا معاملہ سامنے لانا ، کوئی سوال اُٹھانا ۔
مَسْئَلَۂِ لا یَنْحَل
حل نہ ہونے والا مسئلہ، مشکل بات یا امر، ۱۸۹۱ء کی موجودگی پھر بھی مسئلہ لاینحل بن کر رہ جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔