تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"मशक़्क़त" کے متعقلہ نتائج

مَشَقَّت

محنت، ریاضت، جاں فشانی

مَشَقَّتی

مشقت کرنے والا، تکلیف اٹھانے والا

مَشَقَّت کَشی

مشقت کرنا ، اذیت اُٹھانا ۔

مَشَقَّت پیشَہ

محنت کرنے والا، تکلیف برداشت کرنے والا ، جاں فشانی کرنے والا؛(کنایۃً) مزدور ۔

مَشَقَّت کَرْنا

بہت محنت کرنا، بہت ریاضت کرنا، زحمت جھیلنا

مَشَقَّت اُٹْھنا

رک : مشقت اٹھانا جس کا یہ لازم ہے ، محنت ہونا ، تکلیف برداشت ہونا

مَشَقَّت سَہْنا

مشقت اُٹھانا ، زحمت برادشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ۔

مَشَقَّت پَسَنْد

دکھ تکلیف برداشت کرنے والا ، سخت کوش ۔

مَشَقَّت شَدِید

سخت تکلیف، سخت سزا

مَشَقَّت شاقَّہ

سخت محنت ، سخت جاں فشانی ۔

مَشَقَّت اُٹھانا

محنت کرنا ، زحمت اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا ۔

مَشَقَّت جھیلْنا

محنت اٹھانا ، دکھ جھیلنا ، زحمت برادشت کرنا ۔

مَشَقَّت کھینچْنا

زحمت برداشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ۔

مَشَقَّت بَرْباد ہونا

محنت برباد ہونا ، کیے دھرے پر پانی پھرنا ، محنت ضائع ہونا ۔

مَشَقَّت بَحالَتِ قَید

قید کی حالت میں سزا کی تکلیف

ہَزار مَشَقَّت

انتہائی مشقت ، کمال محنت ۔

مِحْنَت و مَشَقَّت

رک : محنت مشقت

قَیدِ بِلا مَشَقَّت

وہ قید جس میں قیدی سے محنت نہ لی جائے

قَیدِ با مَشَقَّت

وہ سزا جس میں سزا یافتہ مجرم سے کوئی سخت کام لیا جائے، جسمانی مشقت کا کام لیا جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone