تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"फ़क़त" کے متعقلہ نتائج

فَقَط

ختم، تمام شُد، تمّت (کسی تحریر کے اختتام پر)

مَوجُودِ فَقَط

(منطق) موجودِ محض ، مطلق موجود یا موجودِ مطلق

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی

مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی میں گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone