تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"फलना" کے متعقلہ نتائج

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَھلْنا پُھولْنا

درختوں کا بارور ہونا

چُٹکی پَھلنا

بدن کے جس حصے پر نوچا جائے وہاں زخم ہو جانا

پُھولْنا پَھلْنا

ترقی کرنا، نشو نما پانا، کامیاب ہونا، بارآور ہونا

پوتوں پَھلنا

have many sons

دَرَخْت پَھلْنا

درخت کا بارآور ہونا، پیڑ میں پُھول پھل آنا

کھیتی پَھلْنا

کامیابی ہونا .

گُوندْنی سا پَھلْنا

(آبلوں سے) بھر جانا ، بہت آبلے نکلنا ، کثرت سے سیتلا نکلنا.

پَھپولوں سے پَھلنا

have blisters all over the body

آم پھلنا

آم کا درخت میں لگنا، آم کی فصل ہونا

یَک قَلَم پُھولْنا پَھلْنا

از اول تا آخر سرسبز ہونا ، کل کے کل شاداب ہونا ، تمام (درختوں) کا پھل دینا.

ہاتھ پَھلنا

ہاتھ میں آبلے پڑنا ، ہاتھ میں چھالے پڑنا ۔

ہَوا پَھلنا

زمانے کا موافق ہونا، اقبال یاور ہونا، موسم راس آنا

ڈال پَھلْنا

سرسبز وہنا ، پُھولنا پھلنا ، پھل دینا.

بال پَھلنا

خوشے پیدا ہونا، پودوں میں بالوں کا نمودار ہونا، بارآور ہونا

پَھل پَھلْنا

درخت کا پھل لانا

بیل پَھلْنا

اولاد ہونا .

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone