تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"दिवाली" کے متعقلہ نتائج

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

دِوالی کی کُلْھیا

مٹی کا آبخوارے کی طرح کا چھوٹا سا ظرف جو دیوالی میں کھلونے کے طور پر رنگین بنایا جاتا ہے ، ہنڈیا .

دِوالی کا گَھروندا

دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

دِوالی جِیت سال بَھر جِیت

(ہندو) اچھے آغاز کا نیک انجام ، دوالی کے دن کی جیت کا اثر سال بھر تک رہتا ہے .

دِوالی کی ہار سال بَھر تَک ہار رَکْھتی ہے

بد آغاز کا بد انجام .

دِوالی بَھرنا

دیوالی میں لچھمی کی پوجا کرنا اور مٹھائی چڑھانا.

دِوالی مَنانا

دیوالی کا تہوار منانا ؛ دوالی کے دن جوا کھیلنا.

دِوالی جَگانا

دیوالی کی رات کو نہ سونا بلکہ رات پھر جوا وغیرہ کھیلنا .

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

ہُولِی دِیوالی مَنانا

تہوار منانا، خوشی کے موقعے میں شریک ہونا نیز خوشیاں منانا

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں ہولی

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone