تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"काबा" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"काबा" کے متعقلہ نتائج
کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں
کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.
کعبہ کو ڈھانا
اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
پَرْدَہِ کَعْبَہ
حرم شریف یعنی خانۂ کعبہ کا وہ غلاف جو سیاہ رن٘گ کا ہوتا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ کڑھا ہوا ہوتا ہے برسوں تک یہ غلاف مصر سے آتا جہاں کن٘واری لڑکیاں باوضو اور پر کلمہ طیبہ کاڑھتی تھیں .
اَرْکانِ کَعْبَہ
کعبے کے چار پتھر جن کے نام یہ ہیں : رکن یمانی، رکن عراقی، رکن حلیم (حجر اسود)، رکن شامی
غَزالِ کَعْبَہ
کہتے ہیں ایّامِ جاہلیت میں ایک آہو بچّہ (سونے کا) چاہِ زمزم سے نکلا ہوا تھا اس کو خانۂ کعبہ میں لٹکا دیا تھا اسی کو غزالِ کعبہ کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔