تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"उलमा" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"उलमा" کے متعقلہ نتائج
عُلَمائے ظاہِری
وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .
عُلَمائے ظاہِر
وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .
عُلَمائے حَق
وہ علمأ جو دنیا پر دین کو ترجیح دیتے ہیں (حق پر قائم رہنے والے عالم فاصل لوگ ، حق گو اور حق پرست ، اہلِ علم) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔