تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"आँगन" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"आँगन" کے متعقلہ نتائج
آنگَن ٹیڑھا
مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر
شیر دَہَن آنگَن
وہ صحن جو دروازے کی جانب چوڑا اور صدر عمارت کی طرف سکڑا ہو، ہندوؤں میں منحوس خیال کیا جاتا ہے
گَھر آنْگَن کا رِشتَہ
ایک زمرے ، حلقے یا عملداری میں ہونا ، چولی دامن کا ساتھ ؛ مراد : بہت قریبی تعلقات.
گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گَھر کا آنگن ہو جانا
۱. گھر کا تباہ ہوجانا ، خانہ و یرانی ہونا ؛ کسی شخص کا بالکل برباد ہوجانا ، مفلس ہوجانا
گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
خالَہ میری خَلسِری خالَہ کے آنگَن مَولسِری
اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ وہ ہر اعتبار سے میرے اپنے ہیں اور ان کی ہر بات مجھے بھلی لگتی ہے .
چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں
تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔