تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یکم" کے متعقلہ نتائج

یکم

پہلی تاریخ، (عموماً) ہر مہینے کی پہلی

یَک مَن

ایک من نیز یک دل ؛ (مجازاً) متفق ۔

یَک مُٹھ

(لفظاً) یک مشت ؛ (کنایۃً) متفق ، ایک ساتھ ، باہم.

یَک مُنھ

ایک منھ، ایک زبان، متفق الکلمہ، ایک رائے

یَک مُشت

ایک مٹھا، اکٹھا، فی الفور، تمام و کمال، سب، ایک ساتھ ، ایک دفعہ ہی میں، ایک مٹھی

یَک مِعدَہ

ایک معدے والا (عموماً جانور) ۔

یَک مَنزِل

جن کا راستہ اور اڈا ایک ہو (گاڑیوں کے لیے مستعمل) ۔

یَک مَنی

دوستی، اتفاق رائے، یک دلی

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

یَک مَرْتَبہ

ایک دفعہ ، ایک بار ہی.

یَک میں یَک

بے مثل نیز ایک سے ایک ، بہتر سے بہتر ۔

یَک مُدّ

ایک مُد (اجناس کا ایک پیمانہ) کے برابر ، دو مٹھیوں کے برابر.

یَک مادَری

ایک ماں کے.

یَک مَرْکَزی

(کنایۃً) ایک فکر یا نکتے پر مبنی ، کسی ایک مضمون یا بات کا حامل.

یَک مَوضُوعی

ایک موضوع کا ، ایک عنوان پر مبنی ۔

یَک مَورُوثی

ایک موروث کا ، ایک نسل یا خاندان کا ۔

یَک مَغز و دو پوست

ایک دماغ اور دو جسم ؛ (مجازاً) ایک سوچ والے ، ہم خیال ۔

یَک مَوضُوعات

ایک سے موضوعات پر مبنی ، ایک ہی عنوان کا ۔

یَک مُدَّعائی

ایک مدعا ہونے کا عمل ، ایک مطلب یا مقصد ہر متفق ہونے کی حالت.

یَک میں یَکّا

یگانہء روزگار ، بے مثل ، یکتا ۔

یَک مَیلی گَندَک

(کیمیا) ایک خاص تپش یا کھولاؤ کے نقطے تک پگھلائی ہوئی گندک (انگ : Monoclinic Sulphur) ۔

یَک مَرْکَزَہ دار

(حیاتیات) وہ نباتی اور حیوانی خلیہ جن کا مرکزی حصہ ایک ہو (انگ : Uninucleate)

یَک مُٹھ ہو کَر بولنا

یک زبان یا متفق ہو کر بولنا ، متفقہ طور پر کہنا.

یَک مُشت مانْگنا

کسی چیز کا یا روپے پیسے کا اکٹھا مانگنا، کسی چیز کا ایک دم تقاضا کرنا

یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone