تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یخ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"یخ" کے متعقلہ نتائج
یَخ بَستَہ
سردی سے برف کی طرح جما ہوا، برفیلا، برف سے ڈھکا ہوا، منجمد، (کنایتہ) نہایت سرد، بہت ٹھنڈا
یَخ کا زمانَہ
زمین کے سورج سے جدا ہونے کے بعد کا دور جس میں زمین پر ہر طرف برف ہی برف ہوتی ہے، برفانی دور، برف کے تودوں کا زمانہ
یَخنُق
وہ رومال جو عرب میں عموماً عورتیں سر پر باندھتی تھیں اور سر کے بیچ کا حصہ کھلا رہتا تھا ، مقنع ۔
یَخاچ
हव्रत ईसा का चित्र जो गिरजा में रखा जाता है। यख्त (یخت.) फा. पुं.-वह नाव जिस पर नदी में सैर करते हैं और अपनी निजी होती है।
یَخدان
برف کا صندوق، باریک تختوں کا صندوق جس پر چمڑا منڑھا ہوتا ہے، صندوق جس میں قسم قسم کے طعام، مٹھائیاں اور حلوے رکھتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔