تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہنڈی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہنڈی" کے متعقلہ نتائج
ہُنڈی کرنا
ایک جگہ سے روپیہ کے لیے دوسری جگہ رقعہ یا چیک بھیجنا ، ساہوکار کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ پہونچانا
ہُنڈی دَرشنی
ایسی ہنڈی جس سے بہت جلد یا فوراً رقم وصول ہوجائے، وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے
ہَنڈِیا چَڑھنا
برتن میں کھانا پکنا ہنڈیا کا پکنے کے واسطے چولھے پر رکھا جانا، ہنڈیا گرم ہونا، مفت کا کھانا پکنا، رشوت ہاتھ آنا
ہَنڈِیا بَگھارنا
گھی یا تیل میں پیاز کڑکڑا کر دال میں ڈالنا ، داغ کرنا ، مسالے کو گھی میں بھون کر ترکاری گوشت وغیرہ کی ہنڈیا میں ڈالنا
ہَنڈِیا گَرم ہونا
ہنڈیا چڑھنا، ہنڈیا کا پکنے کے لئے چولہے پر رکھا جانا، کمانا، رشوت لینا، اپنا گھر بھرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔