تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہفتہ" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتَہ

منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت

ہَفْتَہ بَھر

پورا ہفتہ ، پورے سات دن نیز سات دن تک ۔

ہَفْتَہ دوسْت

وہ جو روز نیا دوست بنائے، وہ جو روز نیا دوست کرے اور کسی کی دوستی پر قائم نہ رہے، چند روزہ دوست، وقتی یار

ہَفْتَہ بَہ ہَفْتَہ

ہرسات دن کے بعد ، ہر ہفتے ؛ (مجازاً) متواتر ، مسلسل ، لگاتار ۔

ہَفْتَہ دَر ہَفْتَہ

ہر سات دن کے بعد ، ہر ہفتے ۔

ہَفْتَہ وار

جو ہفتے میں ایک بار ہو، ہر ہفتے کا، ہفت روزہ

ہَفْتَہ دَس روز

رک : ہفتہ عشرہ (الف) ۔

ہَفْتَہ عَشْرَہ

سات سے دس دن کی تھوڑی سی مدت، چند روز، قلیل مدت

ہَفْتَہ واری

ہفتہ وار سے متعلق، ہر ہفتے کا

ہَفْتَہ مَنانا

کسی اہم امر کی طرف خصوصی توجہ دلانے کے لیے یا کسی کام (صفائی وغیرہ) کو سات دن تک کرنا ، شہر یا ملک میں خصوصیت کے ساتھ مہم کے طور پر کوئی کام کرنا

ہَفْتَہ جُڑنا

interlock arms (in wrestling)

ہَفْتَہ دوسْتی

ہفتہ دوست (رک) کا اسم کیفیت ، ہرجائی پن ، چند روزہ دوستی ۔

ہَفْتَہ دَس دِن میں

ہفتے عشرے میں ، سات سے دس دنوں میں ، تھوڑے دنوں میں ۔

ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش

بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)

ہَفْت ہَیْکَل

ایک ہفت روزہ دعا کا نام، سلامتی کے لئے سات دعائیں

ہَفْت ہنْد

پنجاب کا قدیم ترین نام جو سات دریاؤں (سندھ ، جہلم ، چناب ، راوی ، بیاس ، ستلج اور سرسوتی) کے سبب پڑ گیا تھا ۔

ہَفْت ہَزاری

شاہان مغلیہ کے زمانے کا ایک بڑا عہدہ، سات ہزار فوج کی سرداری، مغلیہ دربارکا بڑا عہدے دار، سات ہزار فوج کا سردار، نیز امیر کبیر، صاحب ثروت

ہَفْت ہَشْت ہَزار

سات آٹھ ہزار ؛ مراد : خاصی بڑی تعداد ۔

اُفْتاد ہونا

(کسی بات کا) چھوٹ جانا ، ترک ہو جانا.

ہَفْتاد سال

ستر سال کا ، ستر سال کی عمر کا ۔

ہَفْتاد سالَہ

ستر سال کا ، ستر سال کی عمر کا ۔

ہَفْتاد و دو تَن

(لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

ہَفْت اورَن٘گ

سات رنگ (سیاہ، سفید، سرخ، سبز، زرد، کبود، عباسی)

ہَفْتاد و دو

بہتر (۷۲)، ستر اور دو کا مجموعہ (عام طور پر مسلمانوں کے بہتر فرقوں کے لیے مستعمل)

ہَفْتاد و چَہارُم

(عروض) شعر کا ایک وزن (مفعول مفاعیل ، مفاعیلن فاع) ، رباعی کا ایک وزن ۔

ہَفْتاد

(عدد) ستر، ساٹھ اور دس کا مجموعہ

ہَفْتاد و دو شاخ

مسلمانوں کے بہتر فرقے ؛ دنیا کی مختلف قومیں اور مذاہب ؛ قرآن شریف پڑھنے کے بہتر طریقے

ہَفْتادُم

(عدد ترتیبی) ستّرواں ، ستّر سے تعلق یا نسبت رکھنے والا.

اِفْتِعال

فعل، عمل، کام

ہَفْتاد پُشْت

سترپشتیں، سترنسلیں

ہَفْتاد و دو فَریق

رک : ہفتاد و دو ملت ۔

ہَفْت اِمام

۔(ف)مذکر۔ ۱۔ امام اعظم ابوحنیفہ ؒ کوفی۲۔ امام شافعیؒ ۳۔اماممالکؒ۴۔ امام احمد بن حنبل ۵۔امام ابویوسف۶۔امام محمد۷۔امام زفر۔

اُفْتادِ طَبَع

مزاج، طبیعت، فطرت، جبلت، رجحان، ذہنی جھکاؤ، فطرتی مائل

ہَفْتاد و ہَشْت سالَہ

اٹھتر ، ۷۸ ؛ مراد : ضعیف العمر ۔

ہَفْتاد دو فَرِیق

رک : ہفتار دو ملت.

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

ہَفْت اَیوان

سات آسمان

ہَفْت اوتاد

مراد : سات ستارے

ہَفْتاد و پَنْجُم

(عروض) شعر کا ایک وزن (مفعول ، مفاعیل ، مفاعیلن ، فع) ، رباعی کا ایک وزن ۔

ہَفْت اَسْما

(تصوف) ورد جو سلسلہ الرحمانیہ کے زیر تربیت مرید کرتے ہیں جو حسب ترتیب یوں ہے (۱) لاا لہٰ الااللہ (۲) اللہ (۳) ہو (۴) حق (۵) حی (۶) قیوم (۷) قہار ۔

ہَفْت اَخْتَر

سبع سیارہ، سات ستاروں کا مجموعہ، جو جھومر کی شکل میں آسمان پر نظرآتا ہے، ثریا، عقد پروین

ہَفْتاد دو مِلَّت

(مراد) مذہب اسلام کے فرقے جو بعض روایات کے مطابق بہّتر (۷۲) ہیں .

ہَفْتاد و دو مِلَّت

اسلام کے بہتر فرقے

ہَفْت اَلْوان

(لفظاً) سات رنگ، مراد : رنگا رنگ کھانے، مختلف قسم کے لذیذ طعام، سات مختلف قسم کے کھانے، خصوصاً جو حضرت عیسیٰ پر اترے تھے، (روٹی، گوشت (مچھلی)، نمک، سرکہ، شہد، مکھن، حلیم یا ساگ)

ہَفْت اَعْضا

سات اعضاء ؛ مراد : تمام بدن ، سراپا ، ہفت اندام ۔

ہَفْت اَنْدام

وہ رگ جو خون کو سارے بدن میں پہنچاتی ہے، ایک رگ کا نام جو سر، سینہ، پشت، دست وپا تک خون پہچاتی، نہر البدن، شہ رگ، شاہ رگ، اکحل

ہَفْت عَجائِب

seven wonders of the ancient world

اُفْتادِ طَبِیعَتی

helpless disposition

ہَفْت اَسْماں

رک : ہفت آسماں جو فصیح ہے ۔

ہَفْت اَژْدَہا

سات سیارے

ہَفْت اِقْلِیم

ساتوں براعظم یعنی پوری دنیا، قدیم زمانے کی جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات ملک جیسے (عرب، ایران، توران، ہند، چین، مصر، یونان) کل دنیا، ساری دنیا

یَک ہَفتَہ

سات دن نیز سات دن تک

دو ہَفْتَہ

مہینے کی چودھویں تاریخ ، چودہ روز .

ہفت عشرہ

تھوڑا سا عرصہ آٹھ دس روز کا زمانہ

ناف ہَفتَہ

ہفتے کے دنوں کا درمیانی دن، مراد : منگل کا دن

مَہ دو ہَفتَہ

ماہ دو ہفتہ، چودھویں کا چاند، پورا چاند

ماہ یَک ہَفتَہ

ایک ہفتے کا چاند

ماہِ چَہار ہَفْتَہ

۔(ف)چاند جو بعد ۲۸ روز کے بہت باریک ہوجاتاہے۔(کنایۃً) معدوم شے۔

ماہِ دو ہَفْتَہ

چودھویں رات کا چاند، پورا چاند، ماہِ کامل، بدر، مراد: خوبصورت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone