تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاں جی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہاں جی" کے متعقلہ نتائج
ہاں جی کی تابِع
ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔
ہاں جی کا تابِع
ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔
ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجِیے ، کَریے اَپنے مَن کی
سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو
ہاں جی ہاں جی سَب کی کِیجیے، کریے اَپنے مَن کی
بات ہر ایک کی سننی چاہیے مگر کرنا وہی چاہیے جو دل میں آئے
ہاں جی کا نَوکَر ہونا
ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا
جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا
بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔