تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیلا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گیلا" کے متعقلہ نتائج
گِیلان
بغداد کے قریب واقع ایک گان٘و اور دریا ، حجرت شیخ عبدالقادر گیلانی امامِ طریقت قادریہ اسی علاقے سے منسوب ہیں.
نَمَکی گِیلا
(چرم سازی) ایک طریقہء کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے ۔
مُفْلِسی آٹا گِیلا
۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎
مُفلِسی میں آٹا گِیلا
ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو
کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا
نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے
کَم خَرْچی میں آٹا گِیلا
مفلسی میں آٹا گِیلا ؛ آمدنی کم اور فضول خرچی بہت ، آٹے میں پانی زیادہ ہو جائے تو اس میں آٹا اور ڈالنا پڑتا ہے .
بھادوں کا جھلا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا
اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں
بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا
اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔