تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھناؤنا" کے متعقلہ نتائج

گِھناؤنا

جس سے کراہیت محسوس ہو یا گھن آئے ، نفرت ہو.

گِھناؤنا چِہرَہ

قابل نفرت رُخ یا پہلو .

گِھناؤنا پَن

گھنا پن ہونا ، کراہیت دار ہونا .

گِھناؤنا پَنا

گھنا پن ہونا ، کراہیت دار ہونا .

گُوہ سے گِھناؤنا کَرنا

بہت زیادہ ذلیل اور رُسوا کرنا ، حد درجہ قابلِ نفرت سمجھنا ، کراہت کی نظر سے دیکھنا

گُو سے گِھناؤنا کَرنا

کسی کو نہایت ہی ذلیل و حقیر کرنا ، قابلِ نفرین بنانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone