تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گولی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گولی" کے متعقلہ نتائج
گولی کا داسَہ
(سنگ تراشی) سادی روکار کا صرف گولا یا چپٹی دھار بنا ہوا داسہ جو لکڑی کا ہوتا ہے، کھاتے کا داسہ
گولی بارُوت کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام
کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض
گولی بارُود کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام
کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض
گولی اَنْدَر، دَم باہَر
نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے
گولی پِینا
گولی کا بندوق کی نال سے نکل کر حسب طاقت اوپر چڑھ کر قوس کی شکل بناتے ہوئے نشانے پر پہنچنا
گولی پَتْیانا
بندوق کی نال چھٹ کر گولی کا ہوا میں چپٹا ہو جانا اور نشانہ نہ لگنا، گولی میں یہ نقص سیسے کے میل کی وجہ سے ہوتا ہے
گولی دار پَگْڑی
ایک وضع کی گول بندھی ہوئی یا قالب پر چڑھی ہوئی پگڑی جس کا اگلے بادشاہوں کے وقت میں دربار باندھ کر جانے کا دستور تھا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔