تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوبھی" کے متعقلہ نتائج

گوبھی

ایک ترکاری کا نام، ایک مشہور پودا جس کی سبزی بنتی ہے اور جس کی تین خاص قسمیں ہوتی ہیں، پھول گوبھی، پتا گوبھی، گانٹھ گوبی

گوبھی تِتْلی

سفید یا سفیدی مائل تِتلی جس کا لاروا گوبھی کے پتّے کھا کر نشوونما پاتا ہے ، کلم تیتری.

گوبھی کا پُھول

(مجازاً) بہت بڑا پُھولا ہوا

پُھول گوبھی

ایک چھوٹا پودا یا اس کا پھول جو ترکاری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

بَنْد گوبھی

گوبھی کی چار قسموں میں سے ایک قسم، کَرَم کلّا

وِلایَتی گوبھی

بلجیم میں اُگنے والی گوبھی، گوبھی کی ایک قسم جس کا پودا طویل ہوتا ہے اور تخم چھڑکواں طریقے پر بوئے جاتے ہیں اور پھر پنیری لگائی جاتی ہے

مَلَٹ گوبھی

ایک قسم کا بڑا شلغم .

تال گوبھی

a kind of cabbage

گانٹ گوبھی

گوبھی کی ایک قسم ، رک : گانٹھ گوبھی ، کرم کلّا ، بند گوبھی.

گَانْٹھ گُوْبھِی

معروف ترکاری گوبھی کی ایک قسم اس میں تنہ بیچ میں سے پھول کر گول ہو جاتا ہے، اس گول حصے کو سبزی کے طور پر پکاتے ہیں، کرم کلّا، بند گوبھی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone