تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گناہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گناہ" کے متعقلہ نتائج
گُناہ گار
(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی
گُناہ بے لَذّّت
وہ گناہ جس میں کوئی فائدہ یا لذت نہ ہو، ایسی برائی جس میں کوئی لطف یا فائدہ بھی نہ ملے
گُناہِ کَبِیرَہ
بڑا جرم، بہت بڑا گناہ، شریعت کی رو سے ایسا فعل جس کے ارتکاب پر حد مقرر ہو یا اس کے بارے میں وعید ہویا دلیل قطعی کے ساتھ اس کے ارتکاب سے منع کیا گیا ہو یا ایسا فعل جو دین کی ہتک حرمت کا موجب ہو
گُناہِ صَغِیرَہ
وہ گَناہ جس کا بُرا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنیٰ گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)
گُناہوں
خطا، قصور، لغزش، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات، ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو
گُناہ سَر لینا
گناہ اپنے سر لینا ، پھٹے میں ٹانگ اڑانا ، اپنے ذمے الزام لینا ، اپنی گردن پر وبال لینا ؛ جو کام ہو سکے اسے اپنے سرلینا.
گُناہ گار ہونا
ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.
گُناہ سے پاک ہونا
کوئی گناہ ذمّے نہ ہونا ، گناہ سے بالکل دُور ہونا ، گناہ سے بے بہرہ ہونا ، بری ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔