تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیش" کے متعقلہ نتائج

کَیش بَکْس

نقدی رکھنے کا صندوقچہ.

کَیش مِیمو

نقد خریداری کی رسید یا یادداشت ، رسید (بل کے بالمقابل) .

کَیش بُک

(بینکاری، حساب داری)، نقدی کے حساب کی بیاض، کتاب زرِ نقد، روکڑ بہی

کَیش سَرٹِیْفِکِٹ

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیا جائے، تمسک نقدی، زرِ کاغذی.

کَیش کَرانا

چیک ، ڈرافٹ یا تمسکات وغیرہ دے کر نقدی حاصل کرنا، بُھنانا .

کیشوں

faiths, religions, manner, qualities

کیشرن

شیر ببر

کَیشِیئَر

خازن، خزانچی، خزانہ دار

نیزَہ کیش

رک : نیزہ باز ۔

فِتْنَہ کیش

فتنہ پرور، طبعاً فسادی

تَجاہُل کیش

تجاہل کرنے کا عادی ، جس کو تجاہل کی عادت ہو .

اِطاعَت کیش

رک : اطاعت شعار .

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

عَقیدَت کیش

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مَسَرَّت کیش

خوشی والا ، پُرمسرت ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

گَڈّا کیش

(ہندو) گُندھے ہوئے بالوں والا ؛ مراد : ارجن.

سِتَم کیش

سِتم پیشہ، ظلم کرنے کا عادی، طبعاً ستم گر

ظُلْم کیش

ظلم شمار ، ظلم پیشہ ، ظالم ، جفا کار

مَصْلَحَت کیش

رک مصلحت کوش، مصلحتوں کا شکار، مزاجاً مصلحت پسند

بَد کیش

بری عادت کا، جس کا طور طریقہ یا دین و مذہب برا ہو، برے اصول کا، بے دین، بد خو

جِنْسِیَت کیش

ہم مذہب ؛ ہم مسلک نیز ہم خیال ۔

نَخوَت کیش

رک : نخوت پیشہ ، نخوت سے بھرا ، مغرور

ہوس کیش

خواہش کرنے والا، ہوس کرنے والا، وہ شخص جس کا دین ایمان لالچ اور حرص ہو، بڑے بڑے خواب سجانے والا

وَفا کیش

اعتماد کے لائق، بھروسہ مند، سچا

صَفا کیش

صاف دل، پاکیزہ، پاک طینت

کافِر کیش

بے دین ، شرع کے خلاف چلنے والا ؛ (مجازاً) ظالم ، بے وفا نیز معشوق ، محبوب.

صَداقَت کیش

وہ شخص جو راستی کے طریقے پر ہو

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

نِیاز کیش

جس کی عادت عاجزی کی ہو، نیاز مند، تابعدار، عاجز، فرمانبردار (بطور کلمہ انکسار مستعمل)

رِیاضَت کیش

عابد و زاہد ، عبادت و ریاضت کا عادی ، عبادت گزار.

تَخْمِین کیش

تخمینہ لگانے والا ، اندازہ کرنے والا.

عافیت کیش

امن پسند

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَردان صَفا کیش

اخلاق کے کھرے لوگ ، پاک باز آدمی ، پرخلوص لوگ

آزادَہ كیش

جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا، غیر متعصب، آزاد مشرب

سَعَادَت کِیْشْ

दे. ‘सआदतमंद’ ।

گُل کِیش

the coxcomb

جفا کیش

habitually insincere, disloyal

تغافل کیش

بے پرواہ عموماً معشوق کے متعلق استعمال ہوتا ہے

پیٹی کَیش

زر قلیل (آمد و خرچ)

پیٹی کَیش بُک

زر قلیل ، نقد بہی ، چھوٹی روکڑ بہی

بِل کَیش کَرنا

چک وغیرہ بھنانا ، بل کے عوض بنک وغیرہ سے نقد روپیہ وصول کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone