تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیاری" کے متعقلہ نتائج

کیاری

Bed (of a garden or field)

کِیاری

کھیت یا باغ کا وہ ہر ایک چھوٹا حصّہ جو پانی دینے کے واسطے بنالیتے ہیں، کھیت یا باغ کا ہر ایک چھوٹا حصّہ جس کی مینڈ بنا دیتے ہیں، قطعہ باغ، تخت باز

کِیاری بَنْدی

گیاری بنانا ، کھیت یا باغ میں پانی پہنچانے کے لیے کیاریوں کو درست کرنا.

کَیہَری

شیر بیر.

ہَنگامی کِیاری

وہ کیاری جو سال یا دو سال کے لیے رکھی جائے تاکہ جنگل کے اندر کے قطعات کو پر کرنے کی ضرورت پوری ہوسکے ، مخصوص ضرورت کے تحت عارضی طور پر بنائی گئی کیاری ۔

کھیتی کِیاری

رک : کھیتی باڑی .

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجی سو بھئی ہَماری

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone