تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھنک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کھنک" کے متعقلہ نتائج
کَھنَک
۱. دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز ؛ روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز ، مٹّی یا کان٘چ کے ثابت برتن کی آواز.
کَھن٘کَھنا
۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.
کَھنَکْنا
برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا
کَھنَکْتی
کھنکتا (کھنکنا کی صفت) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کھنکتی آواز، کھنکتی پایل، کھنکتی مٹی
کَھنْکَھناتی
رک : کھنکھناتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : کھنکھناتی آواز ، کھکھناتی پایل ، کھنکھناتی چوڑیاں ، کھنکھناتی مٹی وغیرہ.
کَھنکَھجُورا
ایک زہریلا کیڑا جو 5 یا 6 انچ لمبا ہوتا ہے، جس کے بہت سے پنجے ہوتے ہیں اور جب وہ چمٹتا ہے تو پنجے گاڑ دیتا ہے اور ہٹانے پر گوشت نوچ کر نکلتا ہے، صد پایہ، ہزار پایہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔