تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھنکنا" کے متعقلہ نتائج

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

دیگیں کَھنَکْنا

بڑی مقدار میں کھانا پکانے کا انتطام کرنا ، بڑی ضیافت کا اہتمام کرنا.

کَٹورا کَھنَکْنا

(کنایۃً) بہت رونق ہونا۔ چہل پہل ہونا۔ گرم بازاری ہونا

بَرْتَن کَھنَکْنا

مٹی کے برتن کو بچانے سے وہ خاص قسم کی آواز نکلنا جس سے اس کا ٹوٹا ہوا ہونا معلوم ہو جائے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone