تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ککر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ککر" کے متعقلہ نتائج
کُکُرمُتّا
ایک قسم کی سفیدی مائل پھپھوندی جو برسات میں اگ آتی ہے اس کے سر پر چھتری سی ہوتی ہے، ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں پھوٹ آتی ہے، کھمبی، سانپ کی چھتری
کُکُر کھانسی
ایک قسم کی کھان٘سی، جس میں انسان بھونکتا معلوم ہوتاہے، کالی کھانسی، وہ سوکھی کھانسی جس میں بلغم نہ گرے، بہت بری کھانسی
کُکْرَوندَہ
تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.
کُکْرا
(نیازی) سونے کی بھٹی کی وہ راکھ یا مٹّی جس میں سے ایک بار دھونے کے بعد تہ نشین سونے کو نکال لیا گیا ہو اور اس کے بعد بھی اس میں سونا باقی رہ گیا ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔