تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کٹھل" کے متعقلہ نتائج

کَٹَھل

ایک پھل کا نام، اُس کے درخت کو بھی کٹھل کہتے ہیں، یہ درخت چالیس بچاس فٹ اونچا ہوتا ہے پھل بڑا کچھ لمبا اور گودے دار ہوتا ہے، یہ پھل درخت کے تنے اور شاخوں میں سے نکلتا ہے، سان٘پ کے کاٹے کو کٹھل جہاں تک ممکن ہو کھلایا جائے تو زہر اتر جاتا ہے، کھیت کے کھیت خرید کر کے دلہن کےگھر بھیجے، خربوزہ، تربوز، کھرنی فالسے، امرود، آم، جامن، آڑو، انجیر کٹھل وغیرہ

کَٹَھلِ سَفری

کٹھل کی ایک قسم اننّاس جو گول اور بیضوی مشہور اور خوشبودار پھل ہے بعض اشخاص اس کے درخت کو گملوں میں لگا کر سفر میں اپنے ہمراہ رکھتے ہیں اور اس حالت میں بھی ان میں پھل لگتے ہیں.

کَٹْھلا

گلے کے ایک زیور کا نام جو بچّے پہنتے ہیں، ہنسلی، کنٹھلا

کَٹْھلی

لکڑی کا طباق یا ٹرے ، کٹھری.

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کُٹْھلانا

دھات کی چادر کی ہموار سطح کو گھڑ کر حسب ضرور گہرا یا گولائی دار بنانا.

کُٹْھلاسی

جس کی توند بڑھی ہوئی ہو ، موٹی ، بھدّی.

کُٹْھلا چَڑھانا

چُونا بھٹّی میں رکھ کر آگ دینا

دانت کُٹَّھل ہو جانا

ترش چیز کھانے یا اور کسی وجہ سے دان٘توں کا کند ہو جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone