تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کلیجا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کلیجا" کے متعقلہ نتائج
کَلیجا
جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر
کلیجا اُلٹنا
دل کا بےقرار ہوجانا، جی گھبرانا، وحشت ہونا، قے کرتے کرتے جب جی گھبرانے لگتا ہے تو کہتے ہیں کہ کلیجا اُلٹا جاتا ہے
کَلیجا ہِلا دینا
۔(عو) ڈراکر روحانی صدمہ پونہچادینے کی جگہ مستعمل ہے۔ اے ہی تمھاری باتوں نے تو میرا کلیجا ہلا دیا۔
کَلیجا بَیٹھا جاتا ہے
۔دل بیٹھا جاتا ہے مضمحل ہوا جاتا ہے۔ خوف یا ناتوانی سے دل ڈُوبا جاتاہے۔ بھوک کے مارے کلیجا بیٹھا جاتا ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔