تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کجرا" کے متعقلہ نتائج

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

کَجْراری

کاجل لگی ہوئی، کاجل دار، کالی سیاہ

کَجْرالا

جس میں کاجل لگا ہوا ہو ، کاجل آلود ، کاجل جیسا.

کَجْرالی

کجراری ، کاجل لگی ہوئی ، کالی سیاہ.

کَجرائی

کالی، سیاہ، کاجل والی

کَج راہ

بھٹکا دینے والا ، راستے سے ہٹا دینے والا ، غلط راہ پر ڈالنے والا.

کَج راہی

غلط روی ، ٹیڑھی راہ پر چلنا ، غلط راستے پر چلنا ، بے راہروی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone