تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھولک" کے متعقلہ نتائج

ڈھولَک

چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے

ڈھولَک رَکھنا

pre-marriage festivities, especially singing

ڈھولَک پِیٹْنا

ڈھولک بجانا.

ڈھولَک کا گِیت

وہ گِیت جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ڈھولک پر گاتی ہیں.

ڈھولَک کی تال

ڈھولک سے نکلنے والی لَے کی پابند آواز.

ڈھولَک کی تھاپ

ڈھولک پر دائیں ہاتھ سے ماری جانے والی ضرب.

ڈھولَک دَھمَکْنا

رک : ڈھولک بجنا.

ڈھولَک کا پُڑا

ڈھول یا طبلے کا خُشک چمڑا.

ڈھولْکی

چھوٹا ڈھول

ڈھولَک رَکھی جانا

ڈھولْکی کا

ایک قسم کی گالی ، چڑانے کے طور پر کہتے ہیں

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

ڈھولَکیا

ڈھولک بجانے والا، طبل نواز

ڈھولْکی والا

ایک قسم کی گالی.

ڈھولْکی پِیٹْنا

ڈھول ، ڈھولک بجانا.

ڈھول کے پول

ظاہری نمود و نمائش ، جھوٹا بھرم.

ڈھول کا پول

facts (that were concealed)

ڈھول کُوٹْنا

رک : ڈھول بجانا.

ڈھول کے اَنْدَر پول

ظاہری نمائش بہت ہو اور اصلیت کُچھ نہ ہو تو کہتے ہیں

ڈھول کے اَنْدَر خول

ڈھول کے بھیتر پول

ڈھول کی طَرَح بَجْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

ڈھول کا پول کُھلْنا

بھید کھل جانا

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

ڈھول کی طَرَح پُھولْنا

ڈھول کا پول کھولْنا

جُھوٹا بھرم ختم کر دینا ، حقیقت آشکارا کر دینا.

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone