تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھتری" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چھتری" کے متعقلہ نتائج
چَھتْری بَرَن ہِیرا
چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا ، نیلگوں آبی رن٘گ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے.
چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک
مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا
چَھتَریا
چھتری دار ، گنْبد نَما ؛ (نباتیات) پھول پتوں یا ڈنڈیوں سے چھاتا نما شکل و حالت والا (پودا ، شاخ) .
چَھتری کا بَھگَت، مُوسَلا کا دَھنَک
مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا
ہَوائی چَھتری
محافظ چھتری جس کی مدد سے انسان بلندی سے خصوصاً ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے، پیراشوٹ
بُھو چَھتْری
ایک تنے اور اس پر مختلف شکل اور رن٘گ کے چھتری نما گودے دار حصے پر مشتمل ایک پودا جو عموماً برسات میں گندی جگہ اگتا ہے ، کھمبی ، کھبن٘ی ، سان٘پ کی چھتری ، کوکرموتا ، سماروغ ، فطر ، کلاہ باران .
فَضائی چَھتْری
نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔