تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چڑیل" کے متعقلہ نتائج

چُڑَیل

ڈاین، بُھتنی

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا ہے

چڑیل پر دل آ گیا تو پھر پری کیا چیز ہے

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

سفید چُڑَیل

(طنزاً) انگریز عورت

مَرگَھٹ کی چُڑَیل

مسان میں پائی جانے والی چڑیل، بھتنی

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone