تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چپٹی" کے متعقلہ نتائج

چَپْٹی

(فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی

چِپْٹی

ہڈی یا لکڑی کا پتلا سا کنارہ یا پچر

چَپٹی باز

(فحش) چپٹی کھیلنے والی، فرج سے فرج لڑانے والی

چَپْٹی ناک

بیٹھی ہوئی ناک.

چَپْٹی بازی

(فحش) مساحقت، طبق زنی

چَپْٹی مارْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی لَڑنا

(فحش) چپٹی کھیلنا

چَپْٹی کَمان

(معماری) چپٹی کمان خشت کاری کا ایک شہتیر جو ایسی این٘ٹوں سے بنایا جاتا ہے جن کا رخ ایک واحد مرکز کی جانب ہوتا ہے گویا اس میں ایک قطعی کمان شامل ہوتی ہے.

چَپْٹی کھیلْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کا جسم چوڑا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے جیسے پاپلیٹ مچھلی.

چَپْٹی لَڑانا

(فحش) چپٹی کھیلنا

چَپْٹیا

چپٹا ؛ چپٹی (۱) (رک) کی تصغیر

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone