تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوکی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چوکی" کے متعقلہ نتائج
چَوکی ساز
عطردان، گلاب پاش وغیرہ کا سیٹ جو نوشہ کی خلعت پوشی کے وقت نوشہ کے سامنے رکھا جاتا ہے، چوکی ساز
چَوکی گَھر
پہریدار یا چوکیدار کو دھوپ اور بارش وغیرہ سے بچانے کے لئے بنایا گیا کمرہ یا کوئی مخصوص جگہ
چَوکی پَر لوٹا نَہ رَکھواؤُں
کمال حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر عورتیں بولتی ہیں، معمولی اور ادنیٰ کام بھی نہ کراؤں
چَوکِیدارَہ
وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی
چَوکی ٹُوٹْنا
پہرہ ختم ہونا ، نگرانی ختم ہونا ، حفاظت ختم ہونا ؛ پہرے داروں کے رہنے کی جگہ ختم ہونا.
چَوکی مارْنا
محصول ادا کیے بغیرغیر قانونی اور ناجائز طریقے سے مال کی درآمد و برآمد کرنا، محصول کی چوری کرنا
چَوکی گاؤں والوں کو لُوٹ کھاتی ہے
پولِس کی چوکی عام طور پر وہاں مقرر کی جاتی ہے جہاں لوگ بہت شرارتی ہوں، پولیس والے اپنے کھانے کا خرچ عموماً انہیں لوگوں سے پورا کرتے ہیں
چَوکی پَر کا سامان
عطردان، گلاب پاش وغیرہ کا سیٹ جو نوشہ کی خلعت پوشی کے وقت نوشہ کے سامنے رکھا جاتا ہے، چوکی ساز
چَوکیدارا
وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔