تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوکیدار" کے متعقلہ نتائج

چَوکِیدار

وہ شخص جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

چَوکِیدارَہ

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیدارَہ کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکِیداری

محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی

چَوکیدارا

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیدارا کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکِیدارَن

چوکیدار کی تانیث

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone