تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوکا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چوکا" کے متعقلہ نتائج
چوکا
نذر و نیاز کے لیے کن٘گورے دار چو پرت پکائی ہوئی میٹھی روٹی عام طور سے عشرۂ محرم میں نیاز کے لیے پکائی جاتی ہے جس میں کنایۃً چاروں خلفاے راشدین ؓ سے اظہار عقیدت مقصود ہاتا ہے ، کاک.
چوکا دینا
(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.
جَن٘گَلی چُوکا
ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.
چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا
باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا
گُھورے پَر چوکا لَگانا
گندگی کو صاف کرنا ، بے کارکام کرنا ، بے مقصد کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا ل غلط جگہ کھانا پکانے کا انتظام کرنا .
بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چوکا بندر سَنبَھلتا نہیں
جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے
بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے
جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا
قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے
کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا
ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ
جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے
ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ
موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا
ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا
جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے
قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے
جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.
اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا
موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا
بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر
جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے
بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں
جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔