تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چقماق" کے متعقلہ نتائج

چَقْماق

ایک قسم کا سخت پتھر اور اس کا پہاڑ

چَقْماق شِیشَہ

صاف و شفاف شیشہ، چقماقی شیشہ

چَقْماق زَنی

پتھر اور لوہے کو ٹکرا کر یا رگڑ کر آگ نکالنے کا عمل

چَقْماق چادَر

چقماق پتھر یا لوہے کا پترا یا بڑا ٹکڑا ؛ اسلحہ کی ایک قسم.

چَقْماقِیَّت

چقماقی (رک) کی حالت، سختی، انگ: Flintiness کا ترجمہ

چَقْماقی شیشَہ

صاف و شفاف شیشہ

چَقماق جھاڑنا

پتھر پر لوہا مار کر آگ نکالنا

چَقْماق چَڑھانا

بندوق یا طپنچے میں بارود بھرنا، بندوق داغنے کے لیے گھوڑے کو اوپر اٹھانا.

چَقْماقی

چقماق سے منسوب

چادَرِ چَقماق

آلات حرب میں لوہے کی وہ چادر جو چقماق پر چڑھائی جائے جس کے رگڑنے سے آگ نکلتی ہے

سَنگِ چَقْماق

حجرالاَصَم ، سخت قسم کا پتّھر جس پر لوہے کی چوٹ لگانے سے یا رگڑنے سے آگ نِکلتی ہے ، حجرالنار ، بُھورا ، سیاہ ، سرخ ، اور خاکستری رن٘گ ، ادویات میں مُستعمل.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone