تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چابی" کے متعقلہ نتائج

چابی

کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید

چابی خَتْم ہونا

کسی گھڑی یا مشین وغیرہ میں بھری ہوئی کوک باقی نہ رہنا اور ساکن ہوجانا

چابی راہ

کلید یا کنجی لگانے کا سوراخ یا راستہ ، انگریزی : Key way کا ترجمہ .

چابی راہا

چپٹا برما جو چابیوں کے لیے سوراخ بنانے کے کام آتا ہے

چابی کَرنا

چابی استعمال کر کے پیچ کو اپنی جگہ بٹھانا ، کوک بھرنا

چابی بَھرنا

گھڑی وغیرہ میں کُوک دینا

چابی بَردار

وہ عہدے دار یا مقرر کردہ شخص جس کے پاس کنجی رہتی ہے ، کلید بردار ، رکھوالا داروغہ ، محافظ ، سپاہی

چابی بِٹھانا

کسی مشین وغیرہ میں کنجی کو اس کے بنے ہوئے خانے وغیرہ میں لگانا

چابی دینا

گھڑی وغیرہ میں کوک دینا

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

کاٹھی چابی

(مہندسی) وہ چابی جو خراد شکنجہ کی رفتار کو کم یا زیادہ کرتی ہے

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

گھڑی کو چابی کوکنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone