تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیتل" کے متعقلہ نتائج

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

پَیتَلا

اُتھلا ، پایاب

پِیت لَگانا

محبت کرنا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone