تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پہیہ" کے متعقلہ نتائج

پَہِیَّہ

پہیّا، مدور چاک یا پایا جس کے بل پر گاڑی چلتی ہے

چَو پَہِیہ

ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن، وکٹوریہ

چَو پَہِیَہ

ایک قسم کی گاڑی کے چار پہیے ہوتے ہیں ، فٹن ، وکٹوریہ .

کوس پَہِیّہ

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

پَھڑ پَہِیَّہ

توپ گاڑی، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا، ربکلا

چَرْخِ پَہِیَّہ

وہ چرخی جس کے پہیے پر رسی باندھ کر تعمیرات میں بوجھ اوپر نیچے لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، چرخی، بڑا گھیرا

سَر گاڑی پاؤں پَہِیَہ کَرنا

نہایت محنت مشقت ار تندہی سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا.

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرنا

گاڑی کا ایک پَہِیَہ سَمَجْھنا

نصف حصّہ جاننا ، لازمی حصّہ یا اہم جُزو خیال کرنا ، مددگار جاننا.

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیہ آگے کو چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone