تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پہیا" کے متعقلہ نتائج

پایَہ

مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ

پَہِیّا

پہیّا، مدور چاک یا پایا جس کے بل پر گاڑی چلتی ہے

پَہِیّا پِھری ناک

بیٹھی ہوئی یا چپٹی ناک

پایَہ پایَہ

رک : پایہ بپایہ ۔

پایَہ مِیٹَر

رک : پایا میٹر ۔

پایَۂ تَخْت

دارالحکومت، راجدھانی، دارالسلطنت، مرکز حکومت

پایَہ بَپایَہ

تدریجاً ، درجہ بدرجہ ۔

پایَہ کَمی کا رَکْھنا

کسی سے کم ہونا ، ادنٰے درجے کا ہونا ۔

پایَۂ اِعْتِبار

اعتبار کے لائق، یقین کےقابل

پایَہ شَناس

رتبہ پہچاننے والا، مرتبہ شناس

پایَہ بَلند ہونا

رتبہ زیادہ ہونا ۔

پایَہ شَناسی

مرتبہ پہچاننا ۔

پایَۂ تَخْت پَر جَگَہ مِلْنا

عزت بخشنا ؛ بادشاہ جب کسی سے بہت خوش ہوتے تھے تو اسے تخت کے ہائے پر بیٹھنے کی اجازت دیتے تھے .

پایَۂ تَخْت پَر جَگَہ دینا

عزت بخشنا ؛ بادشاہ جب کسی سے بہت خوش ہوتے تھے تو اسے تخت کے ہائے پر بیٹھنے کی اجازت دیتے تھے .

پایَۂ تَخْت کو بوسَہ دینا

تخت کے پائے کو چومنا ، بے حد اطاعت گزاری ظاہر کرنے کو تخت کے پائے کو چومتے تھے

پایانِ عُلُوم

پایَۂ عَرْش ہِلانا

اس طرح فریاد کرنا کہ عرش ہل جائے ۔

پایَۂ ثُبُوت کو پَہُنچنا

۔ ثابت ہونا۔ (قانوناً) دعوے کی تصدیق ہوجانا۔ کسی بیان کا ثابت ہوجانا۔

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

چَو پَہِیا

ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن، وکٹوریہ

دو پَہِیَا

سواری یا باربرداری کی وہ گاڑی، جس میں صرف دو پہیے ہوں، رہڑی، بگھی وغیرہ

اُڑ پَہْیا

مشین کی رفتار کہ باقاعدہ رکھنے اور اس کی قوت کو محفوظ کر نے کا دندانے دار پہیا.

سَر گاڑی پَیر پَہِیا کَرنا

نہایت محنت مشقت سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا

سَر گاڑی پاؤں پَہِیا ہونا

سر گاڑی پان٘و پہیّا کرنا (رک) کا لازم ؛ سخت محنت مشقت ہونا.

سَر گاڑی پاؤں پَہِیا کَرنا

نہایت محنت مشقت ار تندہی سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا.

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

کسی کام کا پہلے سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں پھر بھی اسے کرنے کے لئے تیار رہنا

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

ہَم پایَہ

ایک ہی درجہ رکھنے والا، ہم رتبہ

دو پایَہ

دو ٹانگوں کا، دو پایوں کا

فَلَک پایہ

آسمان جیسا عظیم مرتبت

سِہ پایا

تپائی.

تَپَنْچَہ کا پایا

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

ہاتھ مَلَن کو پَیسا پایا

جب ہاتھ گھس گئے تب پیسا ملا ؛ جب محنت کی تب پھل پایا ۔

دِماغ نَہ پایا جانا

نہایت مغرور ہونا.

دَریا کا پھیر کِس نے پایا ہے

دانا آدمی کی بات کی تہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

عِنْدِیَہ پایا جانا

دلی مطلب کھلنا، منشا معلوم ہونا

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایا

مُنہ مانْگا بَر پایا

دلی خواہش کے موافق خاوند ملا ، لڑکی کو حسب ِخواہش ِدلی رشتہ ملا.

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

ہاتھ پایا ہے

مہارت حاصل کیے ہوئے ہے ، (ہنرمند کی تعریف کے موقعے پر کہتے ہیں) ۔

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

چار پایَہ

چوپایہ، ڈھور ڈن٘گر، چار پان٘و کا جانور

چار پایا ہو جانا

شادی یا بیاہ ہو جانا، جورو والا ہوجانا

یَک پایَہ

ایک پاؤں والا، (نباتیات) ایسا پھولوں کا گچھا، جس کی ایک شاخ یا ڈنٹھل ہو اور سر کے نیچے دائیں بائیں شگوفے لگے ہوں (لاط : Monopodial)

چَو پایَہ

چار پاؤں کا جانور، مویشی، حیوان مطلق (اکثر گائے بیل وغیرہ کے لیے ہی زیادہ تر بولا جاتا ہے)

کوہ پایَہ

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

چَو پَہِیَہ

ایک قسم کی گاڑی کے چار پہیے ہوتے ہیں ، فٹن ، وکٹوریہ .

پِیل پایَہ

رک : پیل کا تحتی : پیل پایہ.

ہَزار پایَہ

ہزار پا، ہزار پائوں والا، کنکھجورا

چَراغ پایَہ

وہ چیز جس پر چراغ کو اون٘چا کرنے کے لیے رکھا جائے ، چراغ دان ، قب : چراغ پا.

چُھٹ پایَہ

چھوٹا پایا ، چھوٹا ستون.

بُنِیادی پایَہ

وہ طنفی درسہ جو عمارت کے پائے میں اس غرض سے رکھا جائے کہ داب کو بنیاد کے زیادہ رقبے پر پھیلادے۔

ذی پایَہ

عِزّت دار ، بلند مرتبے والا ، ذی شرف .

پِیل پَایَہ مِیل

سنْگ میل ، وہ ستون جو راستے میں مسافت کی نشاندہی کرے .

بازی پایَہ

ایک ہی درجہ یا رتبہ رکھنے والے ، ہم رتبہ نیز ہم قدم ؛ ساتھی ۔

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

کاذِب پایَہ

(نباتیات) رک : کاذب پا .

شالِی پایَہ

دھان کا کھیت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone