تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھیرا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پھیرا" کے متعقلہ نتائج
پھیرا کَرنا
۔گشت کرنا۔ دورہ کرنا۔ ع ۲۔ چوکیدار کا گشت کرنا۔ ۳۔بار بار آنا جانا۔ خدا خیر کرے آج بازار کے تم نے کتنے پھیرے کئے ہیں۔
پھیرا پِھیری
alternation, interchange, exchange, visiting, walking backward, returning, going and coming repeatedly
پھیرا پھاری
۔مونث (عو) ہیرا پھیری۔ کل میں روپیہ تم کو بھیج دوںگی اپنے ساتھ مٹھائی لے جانا پھیرا پھاری کی تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں۔
ہیرا پھیرا
اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.
کَوڑی پھیرا کَرْنا
بات بات پر آمد و رفت کرنا، ادنیٰ ادنیٰ کام کے واسطے آنا جانا، بہت سے پھیرے کرنا، بہت زیادہ پھرنا، مفت تھکنا، ناحق دوڑنا
نَدِیا ناؤ گھاٹ بَھتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا
ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں
نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا
ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔